قیمت فروخت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ معاشیات ]  وہ دام جو کسی چیز کے بیچنے کے لیے مقرر کیے جاتے ہیں۔ "حکومت کو چاہیے کہ مناسب قیمت فروخت پر اس ہندوستانی نمک کو خریدے۔"      ( ١٩٤٠ء، معاشیات ہند، ٤٩:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قیمت' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد فارسی اسم 'فروخت' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں "معاشیات ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ معاشیات ]  وہ دام جو کسی چیز کے بیچنے کے لیے مقرر کیے جاتے ہیں۔ "حکومت کو چاہیے کہ مناسب قیمت فروخت پر اس ہندوستانی نمک کو خریدے۔"      ( ١٩٤٠ء، معاشیات ہند، ٤٩:١ )

جنس: مؤنث